30 May
30May

Akialoa ellisiana

اے اوہو اکالیوا (اکائیوا ایلسانا) خاندان کے فرنجیلئیلڈے میں گانے والے پرندے رہائشی تھے۔  اس سے پہلے پرانے پرجاتیوں سے زیادہ اکالیوا کامپلیکس میں اونچے پرجاتیوں میں سے مانے جاتے تھے۔ یہ پرندہ ہوائی جزیرے میں اور

اوہو جزیرے میں بھی رہائش پزیر تھے۔ ہوائی جزیرہ ہواین (mokopuni) آٹھ اہم جزیرہ جو کئی ایٹول کئی آئسلیٹس اور شمالی پیسفک سمندری جزیرہ ہے۔ اکائیوا 

ایلسانا پرندہ ایک کیڑے مکوڑے کھانے والے پرندے تھے۔ اور اس پرندے کی کئی  پرجاتایاں لپت ہو گئی ہے اور کچھ پرندے موجود ہے ۔  یہ پرندہ اونچے اور گھنے جنگلوں میں پایے گیے تھے۔ یہ خوبصورت پرندہ ہے۔ اس پرندے کے پیٹ پر ہلکا سبز اور انکی دم پر چمکیلی سبز رنگ ہوتا ہے اور پیٹھ پر براؤن رنگ سر پر سیاہ زیتونی سرمئی پیلے رنگ اور ہرے رنگ کی چمک ہوتی ہے۔ یہ ایک بنیادی طور پر کیڑے مکوڑے کھانے والا پرندہ ہے۔ اور انکی لمبی چونچ کے ذریعے  پھولوں سے رس کی تحقیقات کے لیے استعمال کرتے   تھے۔                                                                         محمد جمشید

Mystery Adventure

https://www.youtube.com/channel/UCVzbte4POdmgrb96KxkuLOw

Comments
* The email will not be published on the website.
I BUILT MY SITE FOR FREE USING